تعلقات میں گرمجوشی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کی باہمی تجارت بھی عروج پر

پاکستان کی بنگلا دیش کے ساتھ برآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوگیا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں وزارت تجارت کا تحریری جواب جمع کرایا گیا۔ وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بنگلا دیش کےساتھ برامدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا جبکہ پاکستان کی چین کو برآمدات میں 13 فیصد کمی ہوئی۔ وزارت تجارت … Continue reading تعلقات میں گرمجوشی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کی باہمی تجارت بھی عروج پر