بھارت کو بڑا دھچکا، کشمیریوں نے سری نگر میں جنرل عاصم منیر کے پوسٹر لگا دیے

مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی تصاویر کے ساتھ پوسٹر لگ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں 5 فروری کو یوم یک جہتی کشمیر مناتے … Continue reading بھارت کو بڑا دھچکا، کشمیریوں نے سری نگر میں جنرل عاصم منیر کے پوسٹر لگا دیے