بائیڈن کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے اسرائیل کو مزید گولہ بارود بیچنے کی منظوری

امریکا نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی قرارداد ویٹو کرنے کے بعد نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پراسرائیل کو مزید گولہ بارود فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ہنگامی اختیارات … Continue reading بائیڈن کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے اسرائیل کو مزید گولہ بارود بیچنے کی منظوری