خبردار! سونے سے پہلے فون استعمال کرنا موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے
واشنگٹن: فون کے استعمال کے بغیر آج کل ہر انسان کو اپنی زندگی ادھوری لگتی ہے۔ تاہم رات کے وقت فون کا استعمال کتنا زیادہ نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ اس بارے میں ماہرین صحت باقاعدہ تحقیق کررہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق رات کو سونے سے قبل فون کا استعمال موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے۔ … Continue reading خبردار! سونے سے پہلے فون استعمال کرنا موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed