’امید کی گھنٹی‘: گورنر سندھ نے معذور شہری کو عمرے کا ٹکٹ دیدیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معذور شہری کی عمرے پر جانے کی خواہش پوری کردی۔ گورنر سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ معذور شہری سید جان عالم نے دو روز قبل ’امید کی گھنٹی‘ بجا کر عمرے پر جانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ مذکورہ شہری … Continue reading ’امید کی گھنٹی‘: گورنر سندھ نے معذور شہری کو عمرے کا ٹکٹ دیدیا