سیاہ رنگ کے لباس میں ماورہ حسین کی خوبصورت تصاویر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سیاہ رنگ کے لباس میں ماورہ حسین کی خوبصورت تصاویر وائرل
سیاہ رنگ کے لباس میں ماورہ حسین کی خوبصورت تصاویر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا جانا پہچانا نام مشہور و معروف اداکارہ ماورہ حسین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی ویڈیواور تصاویر پوسٹ کی ہیں۔جنہیں ان کے چاہنے والوں کی بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماورہ حسین سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)

مزید پڑھیں: ایمن خان کا نیا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال رہتی ہیں، جبکہ آئے روز وہ اپنے چاہنے والوں کے لئے اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Related Posts