اسٹاک مارکیٹ میں 255 پوائنٹس کی مندی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ 'میں 255 پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ 'میں 255 پوائنٹس کی مندی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز (بدھ) کے دوران مندی کی صورتحال دیکھنے کو ملی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 255 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 255 پوائنٹس کمی سے 40 ہزار 965 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 487 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 41 ہزار 358 رہی اور کم ترین سطح 40 ہزار 871 رہی۔

یہ بھی پڑھیں:

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قیمت 240 روپے ہوگئی

بازار میں آج 17 کروڑ شیئرز کا کاروبار 4.82 ارب روپے میں ہوا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 45 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 728 ارب روپے ہے۔

Related Posts