بازار حصص پر بدستور مندی کے بادل، 100 انڈیکس میں 91 پوائنٹس کم

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

100 انڈیکس 91 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 539 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 397 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں آج 14 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 33 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 489 ارب روپے ہے۔

Related Posts