بشار الاسد نے روس میں پرتعیش زندگی شروع کردی، اثاثوں کی تفصیل سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

شام کے دارالحکومت دمشق پر انقلابی فورسز کے قبضے سے قبل ہی سابق صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔ اب بشار الاسد اپنی برطانوی اہلیہ اور 3 بچوں کے ساتھ روس میں سیاسی پناہ لے کر نئی زندگی کا آغاز کرچکے ہیں۔ برطانوی نیوز ویب سائٹ ڈیلی میل کی ایک … Continue reading بشار الاسد نے روس میں پرتعیش زندگی شروع کردی، اثاثوں کی تفصیل سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے