بینک یکم جنوری 2024 کو بند رہیں گے

کراچی: بینک دولت پاکستان پیر یکم جنوری 2024ء کو ”بینک تعطیل” کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا، تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائکرو فنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بینکوں / ترقیاتی مالی اداروں / … Continue reading بینک یکم جنوری 2024 کو بند رہیں گے