بینک آف اسرائیل کا 30 ارب ڈالر غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان

بینک آف اسرائیل نے 30 ارب ڈالر غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں بینک آف اسرائیل نےپہلی بار 30 بلین ڈالرغیرملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں بیچنے کا اعلان کیا ہے۔ بینک … Continue reading بینک آف اسرائیل کا 30 ارب ڈالر غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان