سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم قومی سطح کا بنگلہ دیشی کھلاڑی نکلا

ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والا شخص بنگلہ دیشی شہری اور قومی سطح پر پہلوان رہ چکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 15 اور 16 جنوری کی درمیانی شب تقریباً 3 بجے پیش آیا، جب ممبئی کے علاقے باندرا میں سیف … Continue reading سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم قومی سطح کا بنگلہ دیشی کھلاڑی نکلا