ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اگر ہم ٹاس جیتتے توہم بھی پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں … Continue reading ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ