بنگلہ دیش: جناح کی برسی اور پاکستان ۔۔

بنگلادیش میں پہلی بار بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی مناکر یہ پیغام دیا گیا کہ قائد اعظم نہ ہوتے تو پاکستان نہ بنتا اور نہ ہی بنگلادیش وجود میں آتا، خوش آئند بات تو یہ ہے کہ تقریب میں قائد اعظم محمد علی جناح کی جدوجہد سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں … Continue reading بنگلہ دیش: جناح کی برسی اور پاکستان ۔۔