کراچی میں پتنگ اڑانے اور خریدوفروخت پر پابندی عائد

کمشنر کراچی نے شہرِ قائد میں پتنگ اڑانے اور پتنگ کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے گلے پر ڈور پھرنے سے شہریوں کے زخمی اور جاں بحق ہونے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے پتنگ بازی اور پتنگ کی خریدوفروخت پر مکمل طور پر پابندی … Continue reading کراچی میں پتنگ اڑانے اور خریدوفروخت پر پابندی عائد