ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی، بابراعظم کی کپتانی پر فیصلہ آج ہوگا

ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کے پیشِ نظر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کپتانی پر فیصلہ آج متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کے کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں، اس حوالے سے اہم فیصلہ پی سی بی کی میٹنگ میں ہوگا۔ کرکٹ بورد نے ٹیم کی … Continue reading ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی، بابراعظم کی کپتانی پر فیصلہ آج ہوگا