بابر اعظم نے مداحوں کو ’کنگ شنگ‘کہنے سے منع کیوں کردیا؟

پاکستان کے نامور کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ انہیں ’کنگ شنگ‘ کہنا بند کردیں۔ بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے بعد اپنی غیر رسمی گفتگو میں کہاکہ پہلی بات تو یہ ہے کنگ شنگ بولنا زرا کام کرو۔ میں … Continue reading بابر اعظم نے مداحوں کو ’کنگ شنگ‘کہنے سے منع کیوں کردیا؟