تمام عرب اور اسلامی ممالک اہل غزہ کی مدد کیلئے اٹھ کھڑے ہوں، جامعہ ازہر

جامعہ ازہر مصر نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی مدد کیلئے اٹھ کھڑے ہوں۔ جامعہ الازہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عرب اور اسلامی حکومتیں اہل غزہ کی مدد و نصرت کے لیے تمام ممکنہ ذرائع بروئے کار لائیں۔ بیان میں … Continue reading تمام عرب اور اسلامی ممالک اہل غزہ کی مدد کیلئے اٹھ کھڑے ہوں، جامعہ ازہر