آذر بائیجان کا طیارہ گر کر تباہ، 25 مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے

آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں سوار 25 مسافر معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزر بائیجان کے دار الحکومت باکو سے چیچنیا کے دار الحکومت گروزنی جانے والا چھوٹا مسافر طیارہ اکٹو ہوائی اڈے کے قریب گر … Continue reading آذر بائیجان کا طیارہ گر کر تباہ، 25 مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے