فلسطین کی حمایت پر اعظم خان کو جرمانہ، نوجوانوں کا ذکا اشرف سے استعفے کا مطالبہ

نیشنل ٹی 20 میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم بنوانے پر اعظم خان پر جرمانہ عائد کرنے کے خلاف نوجوانوں نے احتجاج کیا اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے درجنوں کارکنان اعظم خان سے اظہار یکجہتی کیلیے نیشنل اسٹیڈیم کے باہر مظاہرہ … Continue reading فلسطین کی حمایت پر اعظم خان کو جرمانہ، نوجوانوں کا ذکا اشرف سے استعفے کا مطالبہ