آزادکشمیر: کوسٹر حادثے میں 2 افراد جاں بحق ، دو زخمی

جہلم ویلی : آزادکشمیر گڑھی دوپٹہ بڈھیارہ کے مقام پر   کوسٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد  زندگی کی بازی ہار گئے ، جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد سے چکوٹھی جانے والی کوسٹر بڈھیارہ شریف کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثہ صبح 5 بجے … Continue reading آزادکشمیر: کوسٹر حادثے میں 2 افراد جاں بحق ، دو زخمی