ایمن سلیم کی مغربی لباس میں تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایمن سلیم کی مغربی لباس میں تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
ایمن سلیم کی مغربی لباس میں تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستانی خوبرو اداکارہ ایمن سلیم کی مغربی لباس میں تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی، مداحوں نے ایمن سلیم کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر پسندیدگی کا اظہار کیا۔

ایمن سلیم کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے، شیئر کی گئی تصویر میں ایمن سلیم کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aymen Saleem (@aymen.saleem)

اس سے قبل بھی اداکارہ کی جانب سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی گئی تھیں۔ اُن تصاویر میں ایمن سلیم عروسی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aymen Saleem (@aymen.saleem)

واضح رہے کہ پاکستانی شوبز شخصیات جس میں اداکار اور اداکارائیں دونوں شامل ہیں، اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں سے خوب داد وصول کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں: سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی شادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

Related Posts