عائزہ خان کے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عائزہ خان کے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم
عائزہ خان کے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان کی مشہور و اداکارہ اور معروف میزبان و اداکار دانش تیمور کی اہلیہ عائزہ خان کے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عائزہ خان نے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ ہرے رنگ کا لباس پہنے ہوئے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر کمنس اور لائکس کا سلسلہ جاری ہے، جس میں عائزہ خان کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:مدرز ڈے پر شوبز ستاروں کا دنیا بھر کی ماؤں کو خراجِ تحسین، سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر

عائزہ خان نے گزشتہ دنوں برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی تھیں جسے مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے تھے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہے تھے۔

Related Posts