عائزہ خان نے غزہ کے شہداء کے حوالے سے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے فلسطین کے حق میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ عائزہ خان طویل عرصے سے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں، حال ہی میں معروف فنکارہ نے فلسطینیوں کی حمایت نہ کرنے کے الزام کا جواب دیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین … Continue reading عائزہ خان نے غزہ کے شہداء کے حوالے سے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی