عائشہ منزل کی آگ سے متاثرہ عمارت میں رہائش کی اجازت دے دی گئی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایئر یا عائشہ منزل پر آگ سے متاثرہ عمارت کے رہائشیوں کو رہائش کی اجازت دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل فیصل عبداللہ چاچڑ نے جیونیوز کو بتایا کہ ٹیکنیکل کمیٹی نے متاثرہ عمارت میں رہائش کی اجازت دے دی ہے، متاثرہ عمارت کی چاروں منزلیں … Continue reading عائشہ منزل کی آگ سے متاثرہ عمارت میں رہائش کی اجازت دے دی گئی