ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا واحد حل منصفانہ انتخابات ہیں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا واحد حل آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
پنجاب میں مزدوروں کی کم از کز اجرت 32,000 روپے کر دی گئی
اسلام آباد: پنجاب کی نگراں حکومت نے جمعرات کو مزدوروں کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کر 32 ہزار روپے ماہانہ کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عبوری حکومت نے کم از کم ماہانہ اجرت میں…
عدالت عظمیٰ میں اختلاف رائے اچھا شگون نہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ میں اختلاف رائے اچھا شگون نہیں ہے، جن کے ہاتھ میں ترازو ہے وہ انصاف کا پلڑا برابر رکھیں۔ وہ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…
سندھ حکومت نے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 4 اپریل کو سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز…
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
کراچی: سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور جمعرات کو فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے سے 208,000 روپے تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی ایس جی…
اسٹاک مارکیٹ میں 31پوائنٹس کی کمی
اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو 31.54 پوائنٹس کی کمی ہوئی، جو 0.08 فیصد کی منفی تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے،مارکیٹ گزشتہ روز کے 39.879.89 پوائنٹس کے مقابلے میں 39,848.35 پوائنٹس پر…
معاملات کو حل کرنے کے لئے گریٹر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،وزیر داخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے اس کے لئے کسی سے اجازت درکار نہیں ہوتی ، اب معاملات کو حل کرنے کے لئے گریٹر ڈائیلاگ کی ضرورت…
اے کے ایف کا بے سہارا، غریب افراد کیلئے سستا تندور اسکیم کا آغاز
پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن (AKF) نے رمضان کے مقدس مہینے میں معاشرے کے غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سستا تندورا سکیم کا آغاز کردیا ہے۔ غریب اور متوسط طبقے کو اسکیم کے تحت قائم تندور میں…
امریکی آرمی کے 2ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ،متعدد اموات کا خدشہ
امریکی فوج کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر ریاست کینٹکی میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس میں متعدد اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ کینٹکی کیگورنر نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جانی نقصان کا…
انوشکا اور ویرات نے اپنی بہترین صحت کا راز بتایا
ممبئی: بھارت معروف اسٹار خوبصورت جوڑی انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے چاہنے والوں کو اپنی بہترین صحت کا راز بتادیا۔ واضح رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی جوڑی دنیا بھر میں پسند کی جاتی ہے…
پاکستان میں غداری کا قانون 124 اے کیا ہے؟
لاہور ہائی کورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف ابوذر سلمان ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےغداری کے قانون کی…
پاک بحریہ کا لائیو ویپن فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
کراچی: لائیو ویپن فائرنگ کے شاندار مظاہرہ میں پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس یونٹس نے رات کے اوقات میں زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کے ذریعے جنگی تیاری اورحربی صلاحیتوں کا کامیاب مظاہرہ…
انتخابات میں تاخیر کاکیس، سپریم کورٹ کا نیا بینچ کل سماعت کرے گا
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق کیس ِِکی نیا بینچ کل سماعت کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے مطابق جسٹس امین الدین کی معذرت کے بعد کل نیا بینچ سماعت کرے گا، کون…
کنگنا رناوت بالی ووڈ اسٹارز کے بچوں پر برس پڑیں
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی متنازع اداکارہ کنگنا ایک بار پھر سخت بیان دیکر مشکل میں پھنس گئی، اُن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ بالی ووڈ اسٹارز کے بچے اس غلط فہمی میں بڑے ہوجاتے ہیں کہ وہ…
اورسیز پاکستانی انتخابات کیلئے 20 ارب روپے عطیہ دینے کو تیار ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ کہے تو الیکشن کی شرط پر اورسیز پاکستانی 20 ارب روپے ڈونیشن دینے کو تیار ہیں۔ ٹوئٹرپر جاری اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا…
پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا کیساتھ شادی کی خبروں پر کیا ردعمل دیا؟
بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ گزشتہ ہفتے دونوں کو ایک ساتھ ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا، جس کے بعد سے راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا کی دوستی، ملاقات اور…
نوجوان نے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کا لالچ دیکر لوگوں سے اربوں روپے لوٹ لیے
اوٹاوا: کینیڈا کے ایک 24 سالہ نوجوان نے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کا لالچ دے کر لوگوں کے اربوں روپے لوٹ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نے یہ رقم اپنی شاہ خرچیوں کیلئے لوٹی جس میں سے اُس…
حکومت کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ باضابطہ حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کو سپریم کورٹ…
بی جے پی واشنگ مشین سے بدعنوان بھارتی رہنما یکدم پاک ہوجاتے ہیں۔ممتا بنر جی
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے کہا ہے کہ بی جے پی واشنگ مشین سے بدعنوان کالے کرتوتوں کے حامل رہنما یکدم سفید اورپاک صاف ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ…
نیٹ فلکس نے ’دی نائٹ ایجنٹ‘ کے سیزن 2 کی تصدیق کردی
نیٹ فلکس نے سنسنی خیز ایکشن سیریز ’دی نائٹ ایجنٹ‘ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا۔ ایکشن تھرلر سیریز کا پہلا سیزن 23 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر ہوا، یہ سیریز بہت زیادہ مقبول ہوئی اور 168.71 ملین گھنٹے…
سپریم کورٹ قواعد اور طریقہ کار میں تبدیلی کا بل سینیٹ میں منظور
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے قواعد اور طریقۂ کار میں تبدیلی کا بل سینیٹ میں بھی منظور ہوگیا ہے، بل کے حق میں 60 سینیٹرز نے ووٹ دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے قواعد، بالخصوص سو موٹو کے حوالے…
کیا بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا انفلواینسرز پر تنقید کی ہے؟
پاکستان کی سینیئر و باصلاحیت اداکارہ بشریٰ انصاری نے ساتھی اداکاراؤں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ساتھی اداکاراؤں روبینہ اشرف، ماریہ واسطی، ثانیہ سعید، طوبیٰ صدیقی اور نادیہ…
اسحاق ڈار نے ملک میں بہت زیادہ مہنگائی کا اعتراف کرلیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں بہت زیادہ مہنگائی کا اعتراف کرلیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں بہت زیادہ مہنگائی ہے، ہم بین الاقوامی ادائیگی…
الیکشن التوا کیس، سپریم کورٹ جج کی سماعت سے معذرت، 5رکنی بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین خان نے الیکشن التوا کیس کی سماعت سے معذرت کر لی جس کے نتیجے میں عدالت کا 5 رکنی بینچ ٹوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب اور…
ٹیکنالوجی ماہرین کی مصنوعی ذہانت کے تجربات کو روکنے کی تجویز
لاہور: ٹیکنالوجی کے ماہرین نے تجویز دی ہے کہ مصنوعی ذہانت کے بڑے تجربات کو روک دینا چاہئیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک ہزار ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیز سے وابستہ افراد نے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس…
ریکھا کی ڈائر کی تخلیقی ہدایت کار کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ریکھا کی ڈائر کی تخلیقی ہدایت کار ماریا گریزیا چیوری کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ڈائر آج رات ممبئی کے مشہور گیٹ وے آف انڈیا پر اپنا پری فال 23 شو…
زمین پر بڑے جانداروں اور جراثیموں کی حکمرانی ہے۔سائنسی تحقیق
سائنسی تحقیق سے یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ زمین پر حجم کے اعتبار سے یا تو بڑے جانداروں کا راج ہے یا پھر خوردبینی جانداروں کی حکمرانی جن میں جرثومے اور درخت نمایاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئی سائنسی…
جاپانی کمپنی کی پاکستان کو روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کرنیکی پیشکش
ٹوکیو: جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی تیل اور نائجیریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔ جاپانی کمپنی…
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد: عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی حاضری استثنیٰ کی درخواست سیشن عدالت…
شکیب الحسن ٹی 20 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے
ڈھاکہ: بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی…