سندھ حکومت کو کورونا وائرس کے خلاف 16 کروڑ 12 لاکھ روپے کی امداد وصول
کراچی: حکومتِ سندھ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے 16 کروڑ 12 لاکھ روپے کی امداد وصول ہو گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سندھ حکومت کے ترجمان…
حکومت سامان کی فراہمی میں ناکام، کوئٹہ میں ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر آگئے
کوئٹہ :حکومت کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے طبی سہولیات فراہم کرنے کے معاہدے کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے کوئٹہ میں ایک بار پھر دھرنا دیدیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے…
پاکستانی سائنسدان کی 2 ماہ میں کورونا وائرس کے 7 ہزار کیسز کی پیشگوئی
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور مشہور و معروف سائنس دان پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے 2 ماہ میں 6 سے 7 ہزار کورونا وائرس کیسز سامنے آسکتے ہیں۔ کراچی میں…
آئی ایم ایف کا اگلے ہفتے پاکستان کو 1.4بلین ڈالر قرض دینے کا فیصلہ
واشنگٹن :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سست روی کے تناظر میں زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے لئے اگلے ہفتے پاکستان کو 1.4بلین ڈالر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی…
پاکستانی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں
لاہور:پاکستان کی مشہورومعروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ آج 64 سال کی ہو گئی ہیں جبکہ ثمینہ پیرزادہ اداکاری کے ساتھ ساتھ میزبانی اور ہدایت کاری میں بھی اہم مقام حاصل کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈراموں سے اپنے فن کا…
کورونا کے باعث ریال میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ
فرانس: ریال میڈرڈ کے کھلاڑیوں ، کوچز اور ڈائریکٹرز نے کورونا کے باعث اپنی تنخواہوں سے 10 سے 20 فیصد کٹوتی پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ کلب کے عملے کو بحران سے دوچار ہونے سے بچانے کے لئے اٹھایا…
کورونا وائرس موٹاپے کا شکار افراد کیلئے بڑا خطرہ ہے، ڈاکٹرز
پیرس : فرانس کے طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد کیلئے ناول کورونا وائرس ایک بڑا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔ وباء امراض کے ماہر پروفیسر ژان فرانسوئس ڈیلفریسی نے بتایا ہے کہ فرانس میں کورونا سے متاثر ہونیوالے…
میڈیا عوام کو نواز شریف کی طبیعت سے آگاہ کرے۔تحریکِ انصاف کا مطالبہ
کراچی: پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ سندھ اسمبلی دیوان سچل نے کہا ہے کہ میڈیا کو چاہئے کہ سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی طبیعت معلوم کرے اور عوام کو اس سے آگاہ کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
امریکا میں ایک خاتون نے 1800 ڈالر کی اشیاء چاٹ لیں، سامان تلف، خاتون گرفتار
کیلیفورنیا: ریاستہائے متحدہ امریکا میں ایک سپر مارکیٹ میں گروسری اور دیگر سامان چاٹنے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جینیفر واکر نامی ایک خاتون کی جانب سے سپر مارکیٹ میں سامان کو چاٹنے پرپولیس کو سیف…
وزیرِ اعظم عمران خان کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز آج ہوگا جس کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران راشن سے محروم غریب اور مستحق افراد میں امدادی رقوم تقسیم کی جائیں گی۔ احساس ایمرجنسی کیش…
وائرس کی روک تھام کیلئے وینٹی لیٹرز کے مزید ڈیزائن موصول ہوگئے۔فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے وینٹی لیٹرز کے مزید ڈیزائن انجینئرنگ کونسل اور ڈراپ کو موصول ہو گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے کیلئے آج کوئٹہ روانہ ہوں گے
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان آج بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران انہیں صوبائی حکومت کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ دے گی۔ کورونا وائرس پاکستان سمیت دنیا کے 190 سے زائد…
این 95 ماسک بوسیدہ ہونے پر بدلا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کی وضاحت
اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے عام ماسک پہننے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ این 95 ماسک بوسیدہ ہونے کے بعد عام ماسک پہنا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
پاکستان میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 322 افراد متاثر، 63 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 322 ہو گئی جبکہ 63افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تازہ ترین سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا…
سیاسی جماعتوں کو عوام کی جان بچانے پر توجہ دینا ہوگی۔عالمی ادارۂ صحت
جنیوا: عالمی ادارۂ صحت نے بین الاقوامی سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ سیاسی جماعتیں کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے تناظر میں عوام کی جان بچانے پر توجہ دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغا…
خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 560 ہو گئی
پشاور:صوبہ خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 560 ہو گئی ہے جبکہ صوبے میں وائرس کے باعث 20 افراد جاں بحق ہوئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خیبر پختونخواہ کے وزیرِ خزانہ و صحت…
ڈراپ ماہرین کی کمیٹی کورونا پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔ظفر مرزا
اسلام آباد:وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ڈراپ ماہرین کی کمیٹی تیزی سے کام کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
کورونا وائرس سے دنیا بھرمیں15لاکھ18ہزارافراد متاثر، 88ہزار ہلاک
جنیوا: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 15 لاکھ 18ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ 88ہزار 502افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 15لاکھ18ہزار719افراد متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ کیسز…
ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد60ہوگئی، مجموعی کیسز 4205 تک جا پہنچے
کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 60 ہوگئی جبکہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4205 تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے…
کورونا کی وجہ سے کئی خاندانوں کو سالوں بعد اکٹھے بیٹھنے کا موقع ملا، احسن خان
لاہور:نامور اداکاراحسن خان نے کہا ہے کہ کورونا کی خطرناک بیماری کے باعث کئی خاندانوں کو شاید سالوں بعد اکٹھے بیٹھنے کا موقع ملا ہے۔ بے پناہ مصروفیات کیو جہ سے یہاں تک نوبت آ گئی تھی کہ لوگ ایک…
شب ِ برات ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
کراچی:شب ِ برات ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے،لاک ڈاؤن کے باعث مساجد میں اجتماعات پرپابندی ہے۔ آج دعاؤں کی قبولیت، رحمتوں، برکتوں، فضیلتوں اور بخشش کی رات ہے، آج کی رات انوار و تجلیات…
آج کی شب دعا ہے کہ خدا ہمیں کورونا کا مقابلہ کرنے کی ہمت دے، بلاول بھٹو
کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شب برات کے حوالے سے ٹویٹر پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج شب برات ایک بڑی رات ہے، میری اپیل ہے کہ…
اسٹاک مارکیٹ میں 260.28 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی
کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر مندی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس میں 260.28 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی جس کے باعث 31 ہزار کی نفسیاتی حد ایک مرتبہ پھر نیچے…
احساس پروگرام شفافیت پرمبنی ہے، تمام صوبے اس کا حصہ ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
اسلام آباد: رقم کی تقسیم بائیومیٹرک تصدیق کے بعدہی ممکن ہوگی،ڈاکٹر ثانیہ نشتر، تفصیلات کے مطابق احساس پروگرام کی کو آرڈینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تمام صوبے احساس پروگرام کاحصہ ہیں۔ احساس پروگرام سے…
جوز بٹلر کی جرسی 65 ہزار پاوَنڈ میں نیلام،رقم کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے
لنڈن:انگلینڈ کے کرکٹر جوز بٹلر نے اپنی شرٹ 65 ہزار پاوَنڈ میں نیلام کردی، حاصل کی گئی رقم کورونا ریلیف فنڈ کے طور پر استعمال کی جائے گی ۔ واضح رہے کہ انگلش ٹیم کے بلے باز جوز بٹلر نے…
کورونا وباء کے باعث کیرولین وزنیاکی کا الوداعی نمائشی میچ ملتوی
کوپن ہیگن:کیرولین وزنیاکی کا الوداعی نمائشی ٹینس میچ کورونا وائرس کے خطرات کے باعث ملتوی کردیا گیا ۔ سابق نمبر ایک کیرولین وزنیاکی اور سرینا ولیمز کے درمیان کھیلے جانے والے نمائشی میچ ملتوی کر دیا گیا ، دی فائنل…
وسیم اکرم اور شعیب اختر کو آل ٹائم ورلڈ الیون میں شامل کرلیا گیا
نئی دہلی:شین وارن نے آل ٹائم ورلڈ الیون میں 2 پاکستانی کرکٹرز وسیم اکرم اور شعیب اختر کو شامل کرلیا ۔ بھارتی اوپنر وریندر سہواگ اور سچن ٹنڈولکر کو بھی اس میں جگہ دی گئی ہے، سوشل میڈیا پر لائیو…
لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں سے گفتگو شروع کردی
کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے لاک ڈاؤن کے دوران مداحوں سے گفتگو اور ان کے سوالات کے جوابات دینا شروع کردئیے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرا پنے پیغامات کےذریعے اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں اور…
پیسے بنانا بند کریں، سندھ میں لوگ بھوکے مر رہے ہیں۔فردوس شمیم نقوی
سندھ اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے وعدے پر عمل نہیں کیا۔مراد علی شاہ صاحب پیسے بنانا بند کریں جبکہ لوگ بھوکے مر رہے ہیں۔ کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس…
چین سے حاصل کردہ کورونا وائرس کی حفاظتی کٹس بچوں کے ہاتھ لگ گئیں
کراچی: کورونا وائرس سے بچاؤ اور تحفظ کے لیے چین سے حاصل کی گئی حفاظتی کٹس بچوں کے ہاتھ لگنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریکِ انصاف کے رہنما سلطان رحمت خان نے…