دورہ آسٹریلیا، ذکا اشرف کا قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف راولپنڈی سٹیڈیم پہنچے، جہاں انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شان مسعود، شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی۔ ذکا اشرف نے کھلاڑیوں کا … Continue reading دورہ آسٹریلیا، ذکا اشرف کا قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار