آسٹریلیا جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ: آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیا جانے والا 213 رنز ہدف 47.2 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر … Continue reading آسٹریلیا جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا