عورت مارچ کب ہوگا! پنجاب میں اجازت نہ ملنے کی وجہ کیا ہے؟

عورت مارچ کے منتظمین نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرکے لاہور کے ڈی سی اور سی ٹی او کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ لاہور کے منتظمین کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر لاہور کے ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا اور دیگر متعلقہ افسران … Continue reading عورت مارچ کب ہوگا! پنجاب میں اجازت نہ ملنے کی وجہ کیا ہے؟