چلاس میں مسافر بس پر حملہ، 8 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں شاہراہ قراقرم پر مسافر بس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث 8 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گلگت بلتستان میں واقعہ چلاس سے متصل علاقہ ہڈور کے قریب شاہراہِ قراقرم پر پیش آیا، جہاں سے گزرنے والی بس پر نامعلوم … Continue reading چلاس میں مسافر بس پر حملہ، 8 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی