مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس کی چوکی پر حملہ، اہلکار زخمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہوگئے، علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مودی سرکار نے مسلم تنظیم پر پابندی لگادی، کانگریس کا آر ایس ایس پر بھی بندش کا مطالبہ

زخمی اہلکار کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Posts