میانوالی میں پاکستان ائیر فورس ٹریننگ ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

میانوالی میں پاکستان ائیر فورس ٹریننگ ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے قومی اثاثہ جات کی بہادری سے حفاظت کی۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی میں دہشت گردوں نے پاکستان ائیر فورس ٹریننگ ائیر بیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کا سکیورٹی فورسز … Continue reading میانوالی میں پاکستان ائیر فورس ٹریننگ ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام