پیپلز پارٹی بھرپور تیاریوں کے ساتھ عام انتخابات میں حصہ لے گی۔آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی بھرپور تیاریوں کے ساتھ عام انتخابات میں حصہ لے گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواب شاہ میں پارٹی کارکنان سے ملاقات کے دوران سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی سیاست کرتی ہے۔ عوام کا … Continue reading پیپلز پارٹی بھرپور تیاریوں کے ساتھ عام انتخابات میں حصہ لے گی۔آصف زرداری