آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات کی، … Continue reading آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال