غیر ملکی آقاؤں کے ایجنٹوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، بھرپور جواب دینگے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دوست نما دشمن کچھ بھی کریں ان کو شکست ضرور ملے گی، دشمنوں کو قوم اور مسلح افواج کی قوت سے شکست ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کا دورہ کیا … Continue reading غیر ملکی آقاؤں کے ایجنٹوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، بھرپور جواب دینگے، آرمی چیف