آرمی چیف نے عمرا ن خان کا خط موصول ہونے کی تردید کردی

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے خط موصول ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کسی کی طرف سے کوئی خط موصول نہیں ہوا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ اگر کوئی … Continue reading آرمی چیف نے عمرا ن خان کا خط موصول ہونے کی تردید کردی