آرمی چیف قوم کی حمایت سے ملک دشمنوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قوم کی حمایت سے ملک دشمنوں کو شکست دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج روایتی جوش و جذبے سے قوم کی خدمت جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیرپور کے دورے کے موقعے پر کور کمانڈر بہاولپور … Continue reading آرمی چیف قوم کی حمایت سے ملک دشمنوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم