ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست، بھارتی ٹیم کیلئے نیا ”لقب“ تیار، چوکرز کیا ہوتے ہیں؟

ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دینے کی بجائے ورلڈ کپ کینگروز کے ہاتھوں میں تھما دیا جس پر بھارتی شائقینِ کرکٹ اور تجزیہ کاروں نے ٹیم کو نیا ”لقب“ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ تک ناقابلِ شکست رہنے والی بھارتی ٹیم آسٹریلیا سے … Continue reading ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست، بھارتی ٹیم کیلئے نیا ”لقب“ تیار، چوکرز کیا ہوتے ہیں؟