کیا حریم فاروق شادی کرنے والی ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ حریم فاروق نے شرکت کی جہاں انہوں نے دیگر موضوعات کے علاوہ شادی کے بارے میں بھی بات کی۔ پاکستانی اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے … Continue reading کیا حریم فاروق شادی کرنے والی ہیں؟