کیا غزہ، شام اور لبنان میں حملے گریٹر اسرائیل کے قیام کی طرف اشارہ؟ مسلمانوں میں تشویش لہر

اسرائیل کی جانب سے شام، لبنان اور غزہ میں بڑے پیمانے پر فوجی حملے شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ کہیں یہ ’گریٹر اسرائیل‘ کے قیام کی طرف پیش رفت تو نہیں۔ ستمبر میں کچھ اسرائیلی فوجیوں کو غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران … Continue reading کیا غزہ، شام اور لبنان میں حملے گریٹر اسرائیل کے قیام کی طرف اشارہ؟ مسلمانوں میں تشویش لہر