آرکائیو

قانون سازی میں عدم تعاون، وفاقی وزیر کی صدر مملکت پر شدید تنقید

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر آئینی منصب کا غیر ضروری فائدہ اٹھانے کا الزام لگادیا۔  انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور میں صدر عارف علوی نے ایوانِ صدر کو…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مانیٹرنگ سخت کر دی گئی

اسلام آباد: سندھ بلدیاتی انتخابات پہلے مرحلے میں 14 ضلعوں میں انتخابات کے حوالے سے مانیٹرنگ سخت کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن اسلام آباد میں مرکزی کنٹرول روم کے قیام کے بعد اب صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں…

جیکب آباد میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

جیکب آباد کے مولا داد روڈ پر کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی سمیر نور چنہ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد…

دعا کی عمر کا تعین کرنے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت  نے سیکرٹری صحت کو میڈیکل  بورڈ بناکر دعا زہرا کی عمر کے تعین اور کیس کی مزید تفتیش کا حکم  دے دیا۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی…

غریب کا مسئلہ مہنگائی اورشہباز کا مسئلہ مری ہائے وے ہے،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ غریب کا مسئلہ مہنگائی اورشہباز کا مسئلہ مری ہائے وے ہے،چین نے امداد فوج کے کہنے پردی شہبازشریف کے کہنے پر100 روپے نہیں ملتے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ…

شمالی وزیرستان میں فورسز کے ہاتھوں چار دہشت گرد مارے گئے

 سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی…

مونس الٰہی کیخلاف تحقیقات میں بھی “چپڑاسی” کی گونج

چوہدری مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں ایف آئی اے کی جانب سے محمد نواز بھٹی چپڑاسی کے 32 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایف آئی اے نے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ…

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کے انڈسٹری میں 30 سال مکمل، کیا پیغام دیا

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کو انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے 30 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ سال 1992 میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والے شاہ رُخ خان نے فلم دیوانہ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا،…

کراچی میں 4 سے 12 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

کراچی میں لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ، دورانیہ 4 سے 12 گھنٹوں تک جا پہنچا۔ گرمی میں بجلی کی بندش سے شہری شدید پریشان ہیں۔ کراچی کے علاقے کھارادر، لیاری، نیاآباد، کورنگی، اورنگی، لانڈھی، سرجانی ٹاؤن، قائدآباد، قیوم آباد اور کیماڑی…

پاکستان بھنگ درآمد کرکے سالانہ کتنی آمدنی حاصل کرسکتا ہے؟ جانئے

سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت سیکرٹری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سالانہ بھنگ کو درآمد کرکے کافی آمدنی کرسکتا ہے۔ وزارتِ سیکریٹری کے مطابق پاکستان بھنگ سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد کرکے چار سالوں میں 8 ارب ڈالر…

سلمان خان، سارہ علی خان سے ناراض،فلم دینے سے انکار کردیا

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سیف علی خان کی بیٹی و اداکارہ سارہ علی خان کو فلم دینے سے انکار کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب کے…

سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں استدعا کی گئی کہ شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کو…

مس مارول پاکستانیوں کیلئےایک تحفہ ہے، شرمین عبید چنائے

پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کا کہنا ہے کہ مس مارول پاکستانیوں کیلئے ایک تحفہ ہے۔ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے مارول سیریز کی ہدایت کاری کرنے والی پاکستان کی پہلی ہدایتکارہ ہیں۔ حال ہی میں فلمساز شرمین…

پولیس اہلکار نے خاتون اہلکار کا ریپ کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی

مٹیاری: صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کے نزدیک ہالہ ٹاؤن میں پولیس اہلکار نے ایک خاتون اہلکار کا ریپ کرکے واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہالہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت…

ماہرہ خان کی نعمان اعجاز کے حوالے سے ادھوری بات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

شوبز انڈسٹری کی دلکش و خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان نے سینیئر اداکار نعمان اعجاز کے بارے میں ادھوری بات کی، جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ حال ہی میں ‘ہم کہاں کے سچے تھے’ میں نظر آنے والی اداکارہ…

عمران خان نے وزارت اعظمیٰ سے ہٹنے کے بعد مجھے بلاک کردیا، رمیز راجا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزارت اعظمیٰ سے جانے کے بعد مجھے بلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے پریس کانفرنس میں صحافی کے عمران…

اداکارہ رحمہ علی نے اپنی درد بھری کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کردی

کراچی: شوبز انڈسٹری کے آنجہانی اداکار عابد علی کی صاحبزادی رحمہ علی نے اپنی درد بھری کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی صحت کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ رحمہ علی…

ملک کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، کراچی آمد پر انہوں نے پاکستان نیول…

پنجاب اسمبلی جھگڑا کیس، پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں میں توثیق

لاہور: عدالت نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر تشدد اور لڑائی جھگڑے کے کیس میں پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں میں توثیق کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان، مسرت جمشید…

امریکی پاکستان میں کس انداز کی ”مداخلت “کرتے رہے؟

امریکہ کے ٹاپ سیکرٹ ڈاکیومنٹس ڈی کلاسیفائی (پبلک کر نے)کے بعد پاکستان کی قومی تاریخ کے کئی خفیہ گوشے اور پرتیں سامنے آئی ہیں، بعض ایسی کڑیاں جو مسنگ تھیں، وہ جڑ گئیں۔ سیاست وتاریخ کے طالب علموں کو یہ…

بھائیوں میں پھوٹ، چوہدری برادرز الگ ہوگئے، نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا

گجرات: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری وجاہت حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طارق بشیر چیمہ…

آزاد کشمیر کے مالی سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے مالی سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ عبدالماجد خان آزاد کشمیر کے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے ۔وزیراعظم سردار تنویرالیاس کی زیرصدارت کابینہ…

پاکستان ریلوے کی دوران سفر خواتین کی حفاظت کیلئے کوشش، ایپ متعارف کروادی

پاکستان ریلوے نے دوران سفر خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک ایپ سفر سہیلی کے نام سے متعارف کروادی۔ ڈویژنل سپرانٹنڈنٹ ریلوے لاہور ڈویژن محمد حنیف گل کی ہدایت پر سی ای او کی طرف سے بنائی…

ہیکرز نے کرپٹو کرنسی کمپنی کو چونا لگا لیا، دس کروڑ ڈالر مالیت کے سکے لے اڑے

امریکا کی کرپٹو کرنسی کمپنی ہارمونی نے کہا ہے کہ چور ان کی اہم مصنوعات سے تقریباً 10 کروڑ ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل سکے لے اڑے ہیں، ہیکرز طویل عرصے سے اس شعبے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ غیر ملکی…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ مختصردورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے، کراچی آمد پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اُن کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے میں اتحادی جماعت ایم…

مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، پاکستان کی مذمت

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے، جس کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ 5 اگست 2019 کے بعد بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے…

ناروے کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 14 شدید زخمی

اوسلو: ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہفتے کے روز ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے اس حوالے سے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایک مشتبہ شخص کو گرفتار…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

پاکستان میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ بتدریج جاری ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 435 مزید نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی…

افغان وزیر داخلہ نے زلزلے میں پورا خاندان کھو دینے والا بچہ گود لے لیا

افغانستان میں زلزلہ: چار دہائیوں سے خونریز جنگوں، سول وار، شدید بے امنی اور عدم استحکام کا شکار چلا آنے والا برادر پڑوسی ملک افغانستان آج کل ایک اور آزمائش سے دوچار ہے۔ رواں ہفتے بدھ 22 جون کو اچانک…