آرکائیو

نواز شریف کی امیر مقام کو ن لیگ کے کارکنوں کو انتخابات کیلئے متحرک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے جمعرات کو وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ اور ثقافت انجینئر امیر مقام کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ انتخابات کے لیے صوبہ خیبر…

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی فائرنگ سے مغربی کنارے میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنین کیمپ میں چھاپے کے دوران فلسطینیوں کو نشانہ بنایا، ایک بزرگ خاتون بھی فائرنگ…

پنجاب کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کی 11 رکنی کابینہ نے جمعرات کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نگراں کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ کابینہ میں ماہر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم،…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیاہے،31 جنوری سے 9 فروری تک آئی ایم ایف مشن پاکستان کا دورہ کرے گا۔ آئی ایم ایف مشن کی جانب سے نویں اقتصادی جائزے پر…

مائنس عمران خان فارمولا کبھی کامیاب نہیں ہوگا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو مخلوط حکومت نے گرفتار کیا تو اس سے ملک میں عدم استحکام پیدا ہوگا، مائنس عمران فارمولا…

سندھ میں پہلی بار صرف خواتین کیلئے پنک بس سروس کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے جمعرات کو پنک بسیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، یہ پاکستان میں پہلی بس سروس ہے جو صرف خواتین کے لیے مختص ہوگی، پنک بس سروس اگلے ماہ شروع ہونے کی امید ہے۔ سندھ کے…

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

پشاور: خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ نے جمعرات کو گورنر ہاؤس پشاور میں حلف اٹھالیا۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ پیشرفت الیکشن کمیشن آف پاکستان کی خیبر پختونخوا حکومت…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعرات کو 4,900 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور گزشتہ کاروباری روز 190,600 روپے کی فروخت کے مقابلے میں اس کی قیمت 195,500 روپے کی بلند ترین سطح پر…

اسٹاک مارکیٹ میں 1,061 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل چوتھے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا، کے ایس ای 100انڈیکس میں 1,061.63 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو 2.67 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ روز کے 39,784.90 پوائنٹس کے مقابلے…

شدید سردی، سندھ میں اسکولوں کے کھلنے کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے

کراچی: سندھ میں شدید سردی کے باعث محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں شدید سردی کے…

ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 255روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی ای کیپ ختم ہونے کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر…

بابراعظم کا ایک اور اعزاز، سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک ہی دن میں دوسرا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹر آف دی ایئر 2022 جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف…

کراچی میں زیر تعمیر پل کی شیٹرنگ گرگئی، متعدد مزدور زخمی

کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد کے قریب زیر تعمیر پل کے پلر کی شیٹرنگ گرگئی۔ ذرائع کے مطابق شیٹرنگ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شیٹرنگ بھرائی کے دوران گری جس کے باعث سیمنٹ سڑک…

ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی پارٹی سیکرٹریٹ میں ہونے والے مشاورتی اجلاس کے دوران کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹریٹ ڈیوس روڈ…

سائنسدانوں نے زمین سے دور اپنی تباہی کی طرف بڑھنے والا سیارہ دریافت کر لیا

سائنسدانوں نے زمین سے دور اپنی تباہی کی طرف بڑھنے والے ایک سیارے کو دریافت کیا ہے جس کا نام کیپلر 1658 بی رکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے سیارے نظامِ شمسی کی قسمت پر…

گورنر کی منظوری سے خیبر پختونخوا کی 15رکنی نگراں کابینہ قائم

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری سے کے پی کے کی 15 رکنی نگراں کابینہ قائم کردی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر نے نگراں کابینہ کی منظوری دے دی۔ محکمۂ ایڈمنسٹریشن…

کرپٹو ایکسچینج بائننس سویڈن میں رجسٹرڈ ہوگئی

معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس سویڈن میں رجسٹرڈ ہوگئی ہے۔ سویڈن کے مالیاتی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرپٹو ایکسچینج بائننس کو ملک میں ایک مالیاتی ادارے کے طور پر رجسٹر کرلیا گیا ہے۔ فائنانشل سپروائزری اتھارٹی…

سندھ حکومت کا کراچی میں خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں مرد مسافروں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔ پنک بس سروس خواتین کے لیے مخصوص پاکستان کی…

بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق کرکٹرز کے نام دے دیئے گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام دے دیئے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ میں ان کھلاڑیوں کی خدمات کے اعتراف میں سابق کپتان مصباح…

کسانوں کو کار سے روند کر قتل کرنے کا کیس، بھارتی وزیر کے بیٹے کی ضمانت منظور

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے کسانوں کو کار سے روند کر قتل کرنے کے سنگین کیس میں بھارت کی مرکزی حکومت کے وزیر اجے کمار مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کی 2 ماہ کیلئے عبوری ضمانت منظور کر لی…

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی کہانی بھارتی ڈراموں کے جیسی کیوں لگ رہی ہے؟

میں اداکارہ یمنیٰ زیدی کی بہت بڑی مداح ہوں اور اُن کے تمام ہی ڈراموں کو شوق سے دیکھتی ہوں، تاہم میں نے ابھی تک یمنیٰ زیدی کا ڈرامہ ’تیرے بن‘ نہیں دیکھا ہے۔ کاسٹ کی وجہ سے ڈرامہ ریلیز…

امریکا کا پاکستان کو دی گئی 200ملین ڈالر امداد پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے دی گئی 200 ملین ڈالر امداد پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کا اعلان کر کے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے امید کی کرن پیدا کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمۂ…

بابراعظم مسلسل دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم مسلسل دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی قرار پائے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان کیا ہے جس میں…

کراچی پولیس کی کارروائی، برقع پوش خاتون گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے برقع پوش خاتون کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے منشیات برآمد ہوئیں، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیپو سلطان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے برقع پوش…

جمائمہ نے کس پاکستانی روایت سے متاثر ہو کر اپنی فلم لکھی؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اپنی نئی فلم ’واٹس لوو گوٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ میں خوبصورت پاکستانی تہذیب کے رنگوں کو اجاگر کیا ہے۔ آسٹریلوی…

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن سے متعلق نیشنل ٹرانمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرادی ہے۔ رپورٹ…

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھاگئی

معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان، اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کی فلم پٹھان نے پہلے ہی روز باکس آفس پر کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کرکے بڑی بڑی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں…

ڈالر پھر بے قابو، قیمت میں 7 روپے سے زائد کا بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی: امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس کے باعث پاکستانی روپیہ تاحال سنبھل نہیں پایا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، انٹربینک میں ڈالر…

امریکا نے پاکستان کو روس سے تیل خریدنے کی اجازت دے دی

نیویارک: امریکا نے پاکستان کو روس سے رعایتی نرخوں پر تیل خریدنے کی اجازت دے دی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روسی پیٹرولیم مصنوعات پر پرائس کیپ (قیمتوں کی حد) پر…

نریندر مودی کی تصویر کی توہین کا ناقابلِ معافی جرم، سرکاری افسر معطل

اگرتلہ: بھارتی الیکشن کمیشن نے اپنے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر کی توہین کا ناقابلِ معافی جرم سرزد ہونے پر سینئر سرکاری افسر کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تیسری سب سے چھوٹی ریاست…