پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی منظوری دیدی۔  وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ نے پہلےاقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کو 70 کروڑڈالر کی اگلی قسط … Continue reading پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری