ایپل، مائیکرو سافٹ اور گوگل کا اپریل تا جون منافع پچاس بلین ڈالر سے زائد رہا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایپل، مائیکرو سافٹ اور گوگل کا اپریل تا جون منافع پچاس بلین ڈالر سے زائد رہا
ایپل، مائیکرو سافٹ اور گوگل کا اپریل تا جون منافع پچاس بلین ڈالر سے زائد رہا

نیویارک:ٹیکنالوجی کے میدان کی تین بڑی کمپنیوں ایپل، مائیکرو سافٹ اور گوگل کی مالک کمپنی ایلفابٹ کا اپریل تا جون اس سال کی دوسری سہ ماہی مجموعی منافع پچاس بلین ڈالر سے زائد رہا۔

میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ ماہرین کے مطابق کورونا کی وبا کے دور میں ایسے اعداد و شمار اس حقیقت کے عکاس ہیں کہ انسانوں کی زندگیوں میں اسمارٹ فون اور ٹیکنالوجی کس قدر اہم ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: لائیواسٹریم شاپنگ کی آزمائش،یوٹیوب بھی میدان میں آگیا

اپریل تا جون ایپل کی مجموعی آمدنی 21.7 بلین ڈالر، ایلفابٹ کی 18.53 اور مائیکرو سافٹ کی آمدنی ساڑھے سولہ بلین ڈالر رہی۔

Related Posts