انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کی شادی، دلہا دلہن کے سرعام بوسے کی تصاویر وائرل

فلم ساز انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ نے اپنے دیرینہ دوست شین گریگور کے ساتھ 11 دسمبر کو ممبئی میں شادی کر لی۔ شادی کی تقریب کے بعد عالیہ نے اپنی شادی کی شاندار تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جن کے کیپشن میں انہوں نے لکھا: “ہمیشہ اور ہمیشہ کے لیے۔” ایک تصویر میں … Continue reading انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کی شادی، دلہا دلہن کے سرعام بوسے کی تصاویر وائرل