ایک سال میں مزید سوا کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں مزید سوا کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2023 جاری کردی ہے، جس میں موجودہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ 1.7فیصد تک محدود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ … Continue reading ایک سال میں مزید سوا کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، عالمی بینک