لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور: انٹر سٹی بسوں، گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں کے حوالے سے مسافروں کیلئے بڑی خوش خبری سامنے آگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے ریلیف کو عوام تک منتقلی کا آغاز کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے موٹر ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے عہدے داروں سے مذاکرات کامیاب ہوگئے جن میں کیے گئے فیصلوں … Continue reading لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان