غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی، انجلینا جولی کا سخت رد عمل

امریکا: عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی کی جانب سے بھی بڑا مطالبہ سامنے آگیا ہے۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر انجلینا جولی نے اسرائیل فلسطین کشیدگی سے متعلق ایک طویل نوٹ پوسٹ کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ“دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کی طرح میں بھی … Continue reading غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی، انجلینا جولی کا سخت رد عمل