ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار سے زائد کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار سے زائد کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار سے زائد کا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: ملک میں سونے کی کم ہوتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گیا، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200روپے کا اضافہ دیکھنے کو ملا۔

ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ریکارڈکی گئی۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دس گرام سونے کی قدر 1886 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 25 ہزار 86 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:وزارت خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اصولی فیصلہ

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 1651 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts